لیاقت چوک کے قریب دو لاکھ دس ہزار کی ڈکیتی

Spread the love

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) تھانہ مامونکانجن کے علاقہ لیاقت چوک کے قریب ڈکیتی کی واردات میںشہری دو

لاکھ دس ہزار روپے نقدی سے محروم تفصیلات کے مطابق چک 458/گ ب بھونانہ کا رہائشی مہر لیاقت علی

پربانہ علی الصبح رکشہ پرسوار ہو کر مامونکانجن تیل لینے کے لیے جا رہا تھا کہ لیاقت چوک کے قریب موٹر

سائیکل پرسوار 3 نقاب پوش ڈاکووَں نے گن پوائنٹ پرروک کر اس سے دو لاکھ دس ہزار روپے نقدی چھین کر

فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ مامونکانجن کے ایس ایچ او نوید پہلوان نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر

قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

Leave a Reply