155

نواز شریف سے اہم شخصیت کی ملاقات ،مریم کے حوالے سے خصوصی پیغام پہنچایا،نجی ٹی وی کا دعویٰ

Spread the love

لاہور(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے اہم شخصیت

نے جیل میںملاقات، مریم نواز کے حوالے سے خصوصی پیغام بھی پہنچایا ۔ ایک

نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ میاں نوازشریف سے جمعرات

کو اہم شخصیت کی ملاقات تقریباً 45منٹ جاری رہی ۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا

کہ راولپنڈی اسلام آباد کی اس اہم شخصیت نے میاں نواز شریف سے ملک کی

سیاسی صورتحال اور مریم نواز کے سیاسی مستقبل بارے تبادلہ خیال کیا ۔



اپنا تبصرہ بھیجیں