ورلڈ کپ کی تیاری کا پول کھل گیا،وارم اپ میچ میں افغانستان سے بھی شکست

Spread the love

برسٹل(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ کی تیاری کا پول کھل گیا۔وارم اپ میچ

میں افغانستان سے بھی شکست کا سامنا ۔پاکستان نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا

فیصلہ کیا اور پوری ٹیم مقررہ 50 اوور سے قبل ہی 262 رنز پر آل آوٹ ہو گئی۔

بابر نے شاندار بیٹنگ کی اور شاندار 112 رنز بنائے۔جواب میں افغانستان نے

مطلوبہ ہدف آخری اوور میں پورا کر لیا۔ افغانستان کے جانب سے حشمت اللہ نے

ناٹ آوٹ رہتے ہوئے 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی

Please follow and like us:

Leave a Reply