111

جولین اسانج پر جاسوسی کے الزام میں فرد جرم عائد

Spread the love

الزامات ثابت ہونے کی صورت میں جولین اسانج کو 175 برس قید کا سامنا کرنا پڑے گا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج پر جاسوسی کے الزام میں فرد جرم عائدکردی ئی،

الزامات ثابت ہونےکی صورت میں جولین اسانج کو 175 برس قید کا سامنا کرنا پڑے گا۔امریکی محکمہ انصاف

نے دعویٰ کیا ہےکہ جولین اسانج نے خفیہ ذرائع کے نام غیر قانونی طور پر شائع کیے اور خفیہ معلومات

حاصل کرنے کے لیے انٹیلی جنس تجزیہ کار چیلسی میننگ کے ساتھ مل کر سازش کی۔حاصل کی گئی

معلومات افغانستان اور عراق میں جنگوں سے متعلق تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں