180

ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے،آج اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

Spread the love

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے

جہاں (آج) وہ پاکستانی اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

جس میں خطے کی بدلتی صورتحال اور دیگر دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

جائیگا۔جمعرات کو ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے ، دفتر

خارجہ اور پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ (آج) جمعہ کو پاکستانی اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت سے

ملاقاتیں کریں گے جس میں خطے کی بدلتی صورتحال اور دیگر دلچسپی کے

مور پر تبادلہ خیال جائے گا۔



اپنا تبصرہ بھیجیں