135

پنجاب پولیس کی تنخواہوں میں 7000 روپے اضافہ کرنے کی منظوری دےدی گئی

Spread the love

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) پنجاب پولیس کی تنخواہوں میں 7000 روپے

اضافہ کرنے کی منظوری دی گئ ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ فیصلہ پولیس

کی کارگردگی کو مزید بہتر بنانے اور رشوت میں کمی لانے کے لیے کیا جا رہا

ہے۔ ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پولیس کی ڈیوٹی ٹائم کم کرنے اور نفری

بڑھانے کے لیے بھی تجاویز زیر غور ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں