180

اسلام آباد میں معصوم بچی فرشتہ کے بعد ایک اور بچہ بداخلاقی کا شکار

Spread the love

اسلام آبا د(جنرل رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں ننھی فرشتہ بداخلاقی وقتل کے

بعد ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ہوٹل مالک نے کھانا لینے کے لئے آئے

بچے کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا ہے،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو واقعہ

تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں پیش آیا، جہاں دس سالہ بچہ ہوٹل پر کھانا لینے آیا تو

اسے ہوٹل مالک نے بداخلاقی کا نشانہ بناڈالا،واقعے کے بعد پولیس نے بروقت

کارروائی کرتے ہوٹل مالک کو گرفتار کرتے ہوئے فوری طور پر اس کے خلاف

ایف آئی آر کا اندراج کرلیا ہے،پولیس کی جانب سے فوری کارروائی پر بچے کے

والد نے پولیس سے اظہار تشکر کیا ہے۔



اپنا تبصرہ بھیجیں