94

جعلی اکائونٹس کیس ،آصف زرداری کاآج نیب میں پیش نہیں ہوں گے

Spread the love

شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی وسابق صدر کا اپنے وکلاء سے مشاورت کے بعد اقدام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکائونٹس کیس میں نیب کے روبرو پیش

نہیں ہوں گے اس کا فیصلہ گذشتہ روز کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین

وسابق صدر نے یہ فیصلہ اپنے وکلاء کی مشاورت کے بعد کیا۔ نیب نے سابق صدر کو آ ج جمعرات کو

11بجے اسلام آباد اولڈ ہیڈکوارٹرطلب کرنے کا نوٹس جاری کررکھا ہے ،سابق صدر نے کیس میں ہائی کورٹ

سے ضمانت بھی حا صل کررکھی ہے۔



اپنا تبصرہ بھیجیں