107

طاہر خوشنود صدر مملکت کے مشیر اطلاعات پریس انفارمیشن سیکرٹری تعینات

Spread the love

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انفارمیشن گروپ کے آفیسر طاہر خوشنود کو صدر مملکت عارف علوی کا مشیر

اطلاعات پریس انفارمیشن سیکرٹری تعینات کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزارت اطلاعات و

نشریات کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ گریڈ21کے افسر طاہر خوشنود کو صدر

سیکرٹریٹ میں صدر مملکت عارف علوی کا مشیر اطلاعات پریس انفارمیشن سیکرٹری تعینات کر دیاگیا ہے ۔



اپنا تبصرہ بھیجیں