177

شہباز شریف جلد وطن واپس آجائیں گے،چودھری نثار

Spread the love

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ماضی میں بھی اکٹھا ہوتی رہیں اور جھگڑتی بھی رہیں 3

اگر دونوں جماعتوں کے اسباب ایک جیسے ہیں تو پھر کوئی فائدہ نہیں ہو گا

گجرات(نامہ نگار)چودھری نثار نے کہا کہ سنا ہے کہ شہباز شریف جلد وطن واپس آجائیں گیپیپلزپارٹی اور

مسلم لیگ ن ماضی میں بھی اکٹھا ہوتی رہیں اور جھگڑتی بھی رہیں اگر دونوں جماعتوں کے اسباب ایک

جیسے ہیں تو پھر کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔سابق وزیر داخلہ چودھری نثار قمرزمان کائرہ کی رہائشگاہ پہنچے اور

ان سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ سنا

ہے کہ شہباز شریف جلد وطن واپس آجائیں گیپیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ماضی میں بھی اکٹھا ہوتی رہیں اور

جھگڑتی بھی رہیں اگر دونوں جماعتوں کے اسباب ایک جیسے ہیں تو پھر کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔آئی ایم ایف

سے سخت شرائط پر قرضے سے ملکی معیشت پر دباؤ بڑھے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں