133

عمران خان، سیاسی جماعتوں کے قائدین، چیر مین وڈپٹی چیرمین سینیٹ ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Spread the love

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان سیاسی جماعتوں کے قائدین، سینیٹ کے چیر مین وڈپٹی چیرمین ،سپیکر قومی اسمبلی و ڈپٹی سپیکرنے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر کے

انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، سیاسی قیادت نے غم زدہ خاندان سے اظہار ہمدردی کیا ہے

وزیر اعظم اور دیگر رہنماؤں نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں کی مرحوم علی محمد مہر کے ایصال

ثواب اور بلندی درجات کی دعا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں