28 برس بعد بھی بوٹینکل گارڈن تعمیر نہ ہو سکا۔

Spread the love

ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت پاکستان نے بنی گالہ میں بوٹینکل گارڈن کے لیے 583 ایکڑ زمین مختص کی تھی اور سی ڈی اے نے اس کا قبضہ بھی متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو دے دیا تھا زوالوجیکل سروے میں بتایا گیا ہے کہ زمین مختص ہونے اور قبضہ دینے کے بعد اس کے لیے فنڈز کی ضرورت تھی جو 28 برسوں میں کئی حکومتوں کے بدلنے کے باوجود بھی جاری نہ ہو سکا ۔

Please follow and like us:

Leave a Reply