124

جعلی اکائونٹس کیس,آصف زرداری کا قریبی ساتھی مشتاق دبئی سے انگلینڈ فرار

Spread the love

اسلام آباد(انٹرنیشنل ڈیسک)جعلی اکائونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری

کے قریبی ساتھی مشتاق دبئی سے انگلینڈ فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق

جعلی اکائونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی مشتاق دبئی

سے انگلینڈ فرار ہوگئے ، سابق اسٹینو گرافر مشتاق کی گرفتاری کیلئے انٹر پول

نے برطانیہ سے رابطہ کر لیا۔ مشتاق احمد کے فرار ہونے سے یو کے بارڈر

ایجنسی کو آگاہ کر دیا گیا، نیب نے مشتاق احمد کے پاسپورٹ منسوخی کیلئے

وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ انٹرپول نے نیب کی درخواست پر مشتاق احمد کے

ریڈ وارنٹ جاری کئے تھے، مشتا ق احمد ایان علی کی گرفتاری کے ایک ہفتے

بعد ملک سے فرار ہو گیا تھا۔



اپنا تبصرہ بھیجیں