کرونا وائرس 146

ایران سے تنازعہ میں میڈیا جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار ہے، ٹرمپ

Spread the love

جان بولٹن یا پومپیو اور ان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں،امریکی صدر کاواشنگٹن میں خطاب

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے تنازع میں میڈیا کو جھوٹی خبریں پھیلانے

کا ذمہ دار قرار دے دیا۔واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکی انتظامیہ کے عزائم کے

بارے میں بہت جھوٹ بولا جارہا ہے جس سے خود ایران بھی شش و پنج میں مبتلا ہے، جان بولٹن یا پومپیو اور

ان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، مگر میڈیا اس کے برعکس بتاتا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ میڈیا کی اسی

بے ایمانی کی وجہ سے سوشل میڈیا اور اپنی تقاریر میں حقیقت بیان کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں