جنوبی افریقہ سے بدترین شکست،مشن ورلڈ کپ مکی آرتھر،انضمام کیلئےاہم ٹاسک اختیار کرگیا

Spread the love

: مشن ورلڈ کپ مکی آرتھر ، انضمام کیلئے اہم ٹاسک اختیار کرگیا ہے ۔سلیکشن ، کارکردگی پر متعد د سوالیہ نشانات بھی اٹھنا شروع، ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ بورڈ تمام کوچز ، سلیکشن کمیٹی کے معاہدوں کی از سر نو تجدید کرے گا، کئی کھلاڑیوں کو بھی ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل ہوجائے گا انضمام الحق اہم مشن پر جوہانسبرگ روانہ ہوگئے ہیں ،حالیہ کارکردگی پر کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے مشورہ کریں گے، مستقبل میں ہونے والی سیریز خاص طور پر ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کی تشکیل اور کچھ کھلاڑیوں کے حوالے اہم فیصلوں کا امکان ہے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply