کشیدگی کا ذمہ دارامریکہ، مذاکرات ناممکن،ایرانی وزیرخارجہ

Spread the love

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے

امریکہ کیساتھ بات چیت کے امکان کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے موجودہ

کشیدگی اور اسے بڑھانے کا ذمہ دار واشنگٹن خود ہے ،اس کیساتھ کسی قسم کے

مذاکرات نہیں ہو سکتے، تہران اس صورتحا ل میں انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ

کر رہا ہے۔



Please follow and like us:

Leave a Reply