امریکہ سے ڈی پورٹ93 پاکستانی انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل

Spread the love

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ سے ڈی پورٹ93پاکستانیوں کو خصوصی

طیارہ لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گیا،جہاں ایف آئی اے حکام نے انہیں انسداد

انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا ،ذرائع کے مطابق امریکہ نے غیر قانونی تارکین

وطن واپس نہ لینے پر تین اعلی پاکستانی افسران پر ویزوں کی پابندی عائد کردی

تھی،پاکستان نے امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن واپس لے لیئے، پابندی

جوائنٹ و ایڈیشنل سیکرٹریز داخلہ، ڈی جی پاسپورٹ کے امریکی ویزے پر لگائی

گئی تھی۔پاکستانی حکام نے تارکین وطن کے معاملے پر امریکا سے قانونی

تقاضے پورے کرنے کا کہا تھا۔



Please follow and like us:

Leave a Reply