معروف سیاسی و سماجی شخصیت و مترجم قرآن حاجی یونس کے انتقال پر مخدوم طارق کی سربراہی میں صحافیوں کا اظہار تعزیت

Spread the love
مترجم قرآن حاجی محمد یونس مرحوم

گذشتہ دنوں امجد شکیل پٹواری موضع فیض پور خورد تحصیل فیروزوالہ ضلع شیخوپورہ کے والد حاجی محمد یونس انتقال کر گئے جن کو ہزاروں سوگواران میں موجودگی میں لاہور کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیامرحوم کا شمار ملک معروف مذہبی و سماجی اور سیاسی شخصیات میں ہوتا ہے، شیخوپورہ کے علاقہ سے تین بار کونسلر کا الیکشن جیتا۔ اس کے ساتھ قرآن کا ترجمہ کیا۔ مقامی صحافیوں کے وفد نے بیورو چیف زمین ٹی وی مخدوم طارق کی سربراہی میں امجد شکیل سے ملاقات کر کے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا کی۔ مخدوم طارق نے اپنے بیان میں کہا کہ حاجی محمد یونس بلا شبہ ایک بلند کردار اور بلند پایہ علمی و سیاسی شخصیت تھے، ان جیسے لوگوں صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply