ایرانی خطرات امریکی طیارے 177

امریکی بمبارطیارے کی ایران کیخلاف پہلی مشن پرواز

Spread the love

امریکی ایئرفورس نے بی ففٹی ٹو بمبار طیارے کی ویڈیو جاری کردی

واشنگٹن(صباح نیوز)مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکا کے بی ففٹی ٹو بمبار طیارے کی ایران کے خلاف پہلی

مشن پرواز کی امریکی ایئرفورس نے ویڈیو جاری کردی ۔صدرٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ تہران نے کچھ

کیا تو یہ اس کی بڑی غلطی ہو گی اور شدید نقصان اٹھانا پڑے گا ۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف

فیڈریکاموگیرنی نے کہا کہ امریکا ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز کرے

اپنا تبصرہ بھیجیں