157

لاہور، سرچ آپریشن،کوائف نامکمل ہونے پر 10 افراد زیرحراست

Spread the love

بائیو میٹرک اور جدید اینڈرائیڈ آلات کی مدد سے مشکوک افراد کو چیک کیا گیا

آپریشن میں 190 گھر 797 افراد اور 340 سے زائد کرائے داروں کو چیک کیا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر)گارڈن ٹائون کے رہائشی علاقوں میں پولیس کا گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران نامکمل

کوائف دکھانے پر 10 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران بائیو

میٹرک اور جدید اینڈرائیڈ آلات کی مدد سے مشکوک افراد کو چیک کیا گیا۔آپریشن میں 190 گھر 797 افراد

اور 340 سے زائد کرائے داروں کو چیک کیا گیا، نامکمل کوائف دکھانے پر 10 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کا مقصد امن و امان کو برقرار رکھنا اور شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا

ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں