ڈاکو راج: چور لاکھوں نقدی و زیورات لے اڑے

Spread the love

کنجوانی (نمائندہ خصوصی)کنجوانی کے علاقہ 453 گ ب سے چور 7 تولہ طلائی زیور ،5 لاکھ روپے نقدی

اور گھر کا قیمتی سامان لے اڑے تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گاوُں 453 گ ب کے رہائشی

اسداللہ کمہار کے گھر چور رات کی تاریکی میں گھس کر اس گھر میں موجود 7 تولہ طلائی زیورات جبکہ 5

لاکھ روپے نقدی جس میں سعودی ریال بھی تھے اور گھر کا قیمتی سامان لیکر فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر

پولیس گڑھ فتح شاہ نے جائے وقوعہ پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔

Please follow and like us:

Leave a Reply