153

وفاقی پولیس میں بھرتیوں کی منظوری

Spread the love

18 اے ایس آئی اور 1200 سے زائد کانسٹیبل بھرتی کیے جائینگے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی پولیس میں 10 سال بعد نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی ۔ نجی ٹی وی

کے مطابق آئی جی محمد عامر ذوالفقار کی درخواست پر وزیراعظم نے پولیس میں بھرتیوں کی منظوری دے

دی، وفاقی پولیس میں 18 اے ایس آئی اور 1200 سے زائد کانسٹیبل بھرتی کیے جائیں گے۔یاد رہے آئی جی

اسلام آباد عامر ذوالفقار نے وزیراعظم کو افرادی قوت میں کمی پر بریفنگ دی تھی۔ کابینہ ڈویژن نے بھرتی پر

عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں