پنجاب یونیورسٹی میں گذشتہ روز دو طلبا گروپوں میں تصادم کے معاملہ میں طالب علم عرفان کی مدعیت میں مقدمہ درج

Spread the love

پنجاب یونیورسٹی میں گذشتہ روز دو طلبا گروپوں میں تصادم کے معاملہ میں طالب علم عرفان کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پنجاب یونیورسٹی میں طلبا گروپوں میں تصادم ہوا جس میں طالب علم عرفان پر تشدد کر کے اس کے ناک کی ہڈی توڑ دی گئی۔ پولیس نے آج شام مضروب طالب علم عرفان کی مدعیت میں دفعہ 148 اور 506 کے تحت پانچ نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

Please follow and like us:

Leave a Reply