153

ترکی کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی کے لئے نیا بل لانے کاامکان

Spread the love

بل میں ایف 35 جنگی طیاروں اور دیگر اسلحہ کی فروخت پر پابندی کی سفارش کی جائیگی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے ترکی کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی کے لیے کانگریس

میں ایک نیا بل لانے کا اعلان کیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق ایوان نمائندگان کی طرف سے کانگریس میں

ایک نیا بل لایا جا رہا ہے جس میں ترکی کی جانب سے روس کے ایس-400 دفاعی نظام کی خریداری کی

صورت میں اسے ایف 35 جنگی طیاروں اور دیگر اسلحہ کی فروخت پر پابندی کی سفارش کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں