برسوں کی ریاضت سے انسانیت کی خدمت اور بھلائی کے کاموں پر میرا ایمان بڑھا ہے

Spread the love

وزیر اعظم پاکستان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں عوام کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے مالی اہداف کے حصول میں معاون کیا۔

برسوں کی ریاضت سے انسانیت کی خدمت اور بھلائی کے کاموں پر میرا ایمان بڑھا ہے۔ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال آپکی سخاوت اور عنایت کی جیتی جاگتی تصویر ہے۔ سال 2018کے مالی اہداف کے حصول میں ہمارا ہاتھ بٹانے پر میں ذاتی طور پر آپکا مشکور ہوں۔

کینسر ہسپتال آپکی سخاوت اور عنایت کی جیتی جاگتی تصویر ہے۔ سال 2018کے مالی اہداف کے حصول میں ہمارا ہاتھ بٹانے پر میں ذاتی طور پر آپکا مشکور ہوں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply