124

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

Spread the love

مقابلہ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ،پاکستان ٹیم کا بھر پور پریکٹس سیشن

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، پاک انگلینڈ ون ڈے

سیریز کے پہلے میچ سے قبل لندن کی فضائوں پر سیاہ بادلوں کا راج ہے جبکہ مقابلہ بارش سے متاثر ہونے کا

خدشہ بڑھ گیا۔کارڈف میں کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم سرخرو ہوئی، اس ناکامی کا

صدمہ اٹھانے کے بعد گرین شرٹس ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کیلئے گزشتہ روز لندن پہنچ گئے،مہمان

کرکٹرز نے گزشتہ روز بھرپور پریکٹس سیشن کیا ، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں صلاحیتیں نکھارنے کی

کوشش ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں