پنجاب اسمبلی: خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

Spread the love

مسلم لیگی وفد میں ملک ندیم کامران کی قیادت میں اسپیکر چیمبر میں چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اور زبانی استدعا کی کہ خواجہ سلمان رفیق کی حاضری کے احکامات جاری کیے جائیں، جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے فوری طور پر خواجہ سلمان رفیق کی حاضری کے لیے احکامات جاری کر دیئے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply