195

سونا فی تولہ 700 روپے کم

Spread the love

کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 14 ڈالرز کی کمی

ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1272 ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں

میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ا ور فی تولہ سونے کی قیمت

700 روپے کمی سے 68300 ،دس گرام سونے کی قیمت 600 روپے کمی سے 58556 روپے رہی جبکہ

چاندی کی فی تولہ قیمت 890 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں