180

وزیر قانون آج ایوان میں قانونی اصلاحات کے 7 بل پیش کرینگے

Spread the love

مسلم فیملی لاء آرڈیننس میں تر میم، وراستی سرٹیفکیٹ اور سند اہتمام اور خواتین کے وراثتی حقوق بل شامل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم آج 2 مئی بروز جمعرات کو ایوان میں قانونی

اصلاحات کے حوالے سے متعدد بل پیش کرینگے ۔قومی اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد

(آج)دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ،وزیر قانون فروغ نسیم ایوان میں 7 بل پیش کرینگے ۔بلوں میں مسلم فیملی

لاء آرڈیننس میں تر میم، وراستی سرٹیفکیٹ اور سند اہتمام اور خواتین کے وراثتی حقوق کے حوالے سے بل

شامل ہیں۔وسہل بلوور کے تحفظ، دیوانی قوانین میں ترامیم اور لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی کا بل بھی ایوان میں

پیش کیے جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں