کرونا مریض صحت یاب 180

وزیر اعظم آج مہند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Spread the love

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم عمران خان آج جمعرات کو مہند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گیجبکہ ہفتہ

کو لاہور کے ایک روزہ دورہ پر جائیں گے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج 2 مئی بروز

جمعرات کو مہند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے جس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور آرمی چیف جنرل

قمر جاوید باجوہ کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے اس کے علاوہ وفاقی کابینہ کے اراکین بھی وزیر اعظم

کے ہمرا ہونگے اس کے علاوہ عمران خان 4مئی بروز ہفتہ کو لاہور کے ایک روزہ دورہ پر جائیں گے

جہان پر وہ ایوان وزیر اعلیٰ میں ایک سطح اجلاس کی صدرات کریں گے اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

سے بھی اہم ملاقات ہوگی وزیر اعظم اپنے دورے لاہور کے دوران رینالہ خرد جائیں گے جہاں پر وہ نیا

پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور مختلف قسم کے تجارتی وفود سے بھی ملاقاتیں کریں

گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں