awan 187

بلاول عمران پر تنقید کی بجائے سندھ میں ایڈز کنٹرول کریں، فردوس عاشق اعوان

Spread the love

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری عمران خان پر تنقید نہ کریں بلکہ سندھ میں ایڈز کو کنٹرول کریں۔ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام کو نااہل ٹولے کے حوالہ نہیں کر سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ وفاق سندھ حکومت کی مدد کو تیار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں