پولیس کارروائی10 جواری گرفتار مقدمہ درج

Spread the love

کنجوانی (نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ گڑھ نے جواء کھیلتے 7 جواری گرفتار کر لئے تفصیلات کے مطابق

پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مخبر کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر قصبہ گڑھ سے بلیئر ڈ پر جواء کھیلتے

ہوئے گڑھ کے رہائشی غلام رسول ڈھڈی ،ظہور احمد فتیانہ،محمد علی رضا نائی،طارق علی مسلم شیخ ،الطاف

حسین کاٹھیہ ،محمد صدیق اور پیرن سائیں سے حسن فتیانہ کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی

رقم 5300 روپے بر آمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور انھیں حوالات میں بند کر دیا۔

Leave a Reply