153

بجوات سیکٹر میں بھارت نے کھیتوں میں آگ لگادی، 35 ایکٹر پاکستانی گندم جل گئی

Spread the love

سیالکوٹ (نامہ نگار)سیالکوٹ ورکنگ باونڈری لائن کے بجوات سیکٹر میں بھارت نے کھیتوں میں آگ لگادی

جس سے 35 ایکٹر پاکستانی گندم جل گئی، ورکنگ باونڈری لائن کے پاکستانی گاوں جنگورہ کے کھیتوں میں

بھارتی سیکورٹی فورسز نے آگ پھینکی، آر او ایڈاپیٹو ریسرچ سٹیشن عبدالسمیع طاہرکے مطابق جنگورہ گاوں

کے مکینوں نے انتظامیہ سے مل کر آگ پر قابو پایااور آگ پر قابو پانے سے ہزاروں ایکٹر رقبہ پر فصلیں

جلنے سے بچ گئیں، شہریوں نے بھارت کی طرف سے پاکستانی کھیتوں میں آگ لگانے کے واقعہ کی مذمت کی

ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں