184

ملک کے کسی علاقے میں پولیو مہم نہ چلائی جائے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر

Spread the love

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کی جانب سے تمام صوبوں

کوریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے جس کیں کہا گیا ہے کہ انسداد پولیو مہم کو فوری

طور پر معطل کر دیا جائے ۔الرٹ میں کہا گیا ہے کہ انسداد پولیو مہم میں شامل 2

لاکھ 70 ہزار پویو ورکر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ،سٹاف کی حفاظت

کی خاطر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد پولیو مہم کیخلاف

دھمکیوں کے باعث چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعلقہ

اداروں کو پولیو مہم معطل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا

ہے کہ ملک کے کسی علاقے میں پولیو مہم نہیں چلائی جائے گی۔



اپنا تبصرہ بھیجیں