منشیات فروش گرفتار ایک کلو 220 گرام چرس برآمد

Spread the love

کنجوانی (نمائندہ خصو صی )پولیس تھانہ گڑھ نےخفیہ اطلاع ملنے پر ایک اور منشیات فروش دھر لیا

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ کو معلوم ہوا کہ منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے

گروہ کے کچھ افراد موجود ہیں جس پر مشتاق چوک چھاپہ مار کر ڈیکادھی موضع کلیانوالہ کا رہائشی منشیات

فروش علی عباس چھوہن کو گرفتار کر لیا جس سے 1220 گرام چرس بر آمد ہونے پر اس کے خلاف مقدمہ

درج کر کے اسے حوالات میں بند کر دیا ۔

Please follow and like us:

Leave a Reply