کنجوانی سے 17 سالہ لڑکی اغوا، ملزم نامزد تلاش جاری

Spread the love

کنجوانی ( نمائندہ خصوصی) خواتین سمیت چار افراد نے 17سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا تفصیلات کے مطابق

کنجوانی سٹی کے رہائشی محمد اسلم رحمانی نے الزام عائد کیا ہے کہ کہ اسکی بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ

سامنے گھر کے رہائشی منظور حسین، دانش پروین اور امرین نے گھر میں گھس کر 17 سالہ بیٹی شازیہ کو

اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے پو لیس نے خواتین سمیت چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے

ملزمان کی تلاش شرو ع کر دی۔

Please follow and like us:

Leave a Reply