210

سونا 200 روپے فی تولہ سستا

Spread the love

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ

قیمت 68 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی کے بعد 58 ہزار 813

روپے کا ہوگئی، جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر ایک ڈالر اضافے سے 1273 ڈالر فی اونس

ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں