افغانستان،سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں کمانڈر سمیت17طالبان ہلاک

Spread the love

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے شمالی صوبے تخار کے ضلع دشت قلعہ میں

افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں طالبان کمانڈر اور نامزد

ضلعی سربراہ مولوی عبدالرزاق سمیت 17انتہاپسند ہلاک اور13زخمی ہوگئے ۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری فورسز نے طالبان ٹھکانوں پر

حملہ کیا جس پر طالبان نے بھی جوابی کارروائی کی جس میں سکیورٹی فورسز

کے نقصان بارے کوئی اطلاع موصول نہ ہوئی ۔



Please follow and like us:

Leave a Reply