مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں

Spread the love

اطلاع نہ ہونے کے باعث فلم صنعت سے وابستہ کوئی بھی شخص انکی

نمازجنازہ میں شرکت نہ کر سکا
لاہور(شوبز رپورٹر)مولاجٹ سمیت سینکڑوں فلموں میں اداکاری کے

جوہردکھانے والی سیمابیگم کسمپرسی کی حالت میں جہان فانی سے کوچ کرگئیں۔

انہیں گلبرگ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔اطلاع نہ ہونے کے باعث فلم

صنعت سے وابستہ کوئی بھی شخص انکی نمازجنازہ میں شرکت نہ کر سکا۔

سیمابیگم گزشتہ دس برس سے بیماری کی حالت میں اکیلی نہایت غربت کی زندگی

گزاررہی تھیں ،وہ اولاد کی نعمت سے محروم تھیں ،سیما کا اصل نام شمیم کوثر

تھا۔

Leave a Reply