اہم خبریں

چھبیس مزدور اور ایک دوشیزہ (افسانہ) میکسم گورکی، ترجمہ سعادت حسن منٹو

ہم تعداد میں چھبیس تھے۔چھبیس متحرک مشینیں ایک مکان میں مقید۔ جہاں ہم صبح سے لے کر شام تک بسکٹوں کے لئے میدہ تیار کرتے۔ ہماری زندان نما کوٹھڑی کی کھڑکیاں اینٹوں اور کوڑا کرکٹ سے بھری ہوئی کھائی کی طرف کھلتیں جن کا نصف حصہ آہنی چادر سے ڈھکا ہوا اور شیشے گردو غبار مزید پڑھیں

پاکستان

ملک میں استحکام آ نا شروع ہوگیا,گورنر سٹیٹ بینک

کراچی(کامرس رپورٹر) گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرنے کہا ہے کہ روپے کی قدرجون کی ادائیگیوں کی وجہ سے کم ہورہی ہے، آئی ایم ایف کوملکی فائدے کیلئے استعمال کروں گا، آئی ایم ایف میں کام کرچکا ہوں، آئی ایم ایف معاہدہ معیشت کیلئے معاون ثابت ہوگا۔ انہوں نے آج یہاں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا مزید پڑھیں

خوشاب،درخت کاٹنے کا تنازع،فریقین میں فائرنگ، 4افراد جاں بحق،11 زخمی

خوشاب (نامہ نگار)خوشاب میں درخت کاٹنے کے تنازع پر2 گروپوں میں فائرنگ سے4 افراد جاں بحق اور خواتین سمیت11 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گنجیال شمالی کے نواحی ڈیرہ ٹھٹھیانوالہ کے قریب درخت کاٹنے کیلئے جانے والے افراد پر گھات لگائے رب نواز نے ساتھیوں کی مدد سے فائرنگ کر دی جس کے مزید پڑھیں

انٹرنیشنل

پیرس ایئر شو میں پاکستان کے ایف17 تھنڈر کاشاندار مظاہرہ

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس میں ہونے والے سات روزہ 53ویں بین الاقوامی ایئر شو کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ایئر فور س کے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے اپنی کارکردگی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔اس پروقار تقریب کا افتتاح فرانسیسی صدرایمانول میکرون نے کیا۔ اس تقریب میں معین الحق سفیر پاکستان اور پاکستانی مسلح مزید پڑھیں

اردو ادب

ان چیزوں کا ذکر جن پر حکومت ٹیکس لگانا بھول گئی ہے

ہمارے ایک قاری جناب محمد اکمل نے بجٹ کے تناظر میں لکھی گئی شہزاد قیس کی یہ غزل ارسال کی جس میں بہت عمدہ تجاویز رکھی گئی ہیں۔ ان کے علاوہ ابھی چند چیزیں ہیں جن کا تذکرہ کرنا شاعر بھول گیا ہے اس پر میں چند دن میں اپنے کالم میں روشنی ڈالوں گا۔ مزید پڑھیں

ہم تقریر کرنے سے کتراتے ہیں(ابن انشا)

لاہور کے سرکلر روڈ پر اردو بازار کے باہر ایک زمانے میں لاہور اکیڈیمی کے نام سے ایک اشاعتی ادارہ تھا جو ابن انشا کی کتب شائع کرتا تھا اور ان کا وارث تھا، یہ ادارہ ان کے بھائی چوہدری سردار محمد صاحب چلاتے تھے، یہ ادارہ بہت بڑی دکان سے سمٹ کر حنا ڈائجسٹ مزید پڑھیں

شخصیات

انشا جی کا تیسرا مجموعہ کلام، میں اور چوہدری محمد عمر سلیم

آج ابن انشا جی کی سالگرہ تھی اور کچھ مصروفیت اور جالینی نظام کی سستی کے باعث میں انشا جی کو خراج تحسین پیش نہ کر سکا بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ بروقت خراج تحسین پیش نہ کر سکا تو انشا جی کے ایک چاہنے والے نے امریکہ سے ایک خفگی کا اظہار کیا کہ مزید پڑھیں

مولانا انعام الحسن رحمہ اللہ

خانوادۂ کاندھلہ کا شجرہ حضرت نظام الدین اولیاء کے ہم عصر ایک جلیل القدر بزرگ قاضی ضیاء الدین سنامی ؒ سے آپ کا نسبی تعلق ہے۔ جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ آپ کے اجداد میں ایک بزرگ مولانا حکیم محمد اشرف جھنجھانوی ؒ تھے۔ جو علم و فضل، تقوی و طہارت اور معرفت مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

شیشہ سکینڈل: کی وضاحت کی جائے، انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) پاکستانی کرکٹ بورڈنے مانچسٹر شیشہ اسکینڈل کے بارے میں ٹیم انتظامیہ سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ ٹیم انتظامیہ نے حالات کی نزاکت کو جانتے ہوئے سب اچھا ہے کی رپورٹ دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان نے اس واقعے کے بارے میں ٹیم انتظامیہ سے مزید پڑھیں