اہم خبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قبائلی اضلاع میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

پشاور(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ قبائلی عوام کی توقعات کے مطابق صوبائی اسمبلی میں ذمہ دارانہ کردار ادا کریں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ کامیاب اور پرامن انتخابات مزید پڑھیں

پاکستان

سابقہ قبائلی اضلاع انتخابات، الیکشن کمیشن نے نتائج کا اعلان کردیا

5 نشستوں پر آزاد، 4 میں پی ٹی آئی ، 2 پر جے یو آئی(ف)کامیاب ہوئیں،1،1 نشست اے این پی ،جماعت اسلامی کے حصے میں آئی پی کے 100 باجوڑ ون میں پی ٹی آئی کے انورزیب خان 12951ووٹ لیکرکامیاب ، پی کے 101 باجوڑ ٹو میں پی ٹی آئی کے اجمل خان 12194 ووٹ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان ، پولیس چوکی پرفائرنگ ،ہسپتال کے گیٹ پردھماکہ، 2…

ڈیرہ اسماعیل خان (نامہ نگار)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن روڈ کوٹلہ سیداں کے قریب دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جبکہ ہسپتال کے مرکزی دروازے پر دھماکہ میں 4 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کہ ڈی آئی خان کے علاقے درابن روڈ کوٹلہ مزید پڑھیں

انٹرنیشنل

برٹش ایئر ویز کی قاہرہ کیلئے پروازیں 7 دن کیلئے معطل

فیصلہ احتیاط کے طور پر کیا گیا، دہشتگرد حملے کی وجہ سے شہریوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایت لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی فضائی کمپنی برٹش ایئر ویز نے قاہرہ کے لئے اپنی پروازیں سات دن کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ویب سائٹ کے ذریعے کیا گیا ہے جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

اردو ادب

آج کا شاعر منصور آفاق

ﺷﺐِ ﻭﺻﺎﻝ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ، ﺷﺐِ ﻗﺮﺍﺭ ﭘﮧ ﺗُﻒ ﺗﻴﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﭘﮧ ﺗُﮭﻮ ، ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﭘﮧ ﺗُﻒ . ﻭﮦ ﭘﺎﺅﮞ ﺳﻮ ﮔﺌﮯﺟﻮ ﺑﮯ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺍﭨﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻃﻮﺍﻑ ﮐﻮﭼﻪﺀ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﭘﮧ ، ﮐﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﺗُﻒ . ﺗﺠﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮬﺶ ﭘﮧ ﺑﺎﺭﮬﺎ ﻟﻌﻨﺖ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮬُﻮﮞ ﻧﻮﮎِ ﺧﺎﺭ ﭘﮧ ﺗُﻒ . مزید پڑھیں

اردو کے اہم ڈرامہ نگار 1980 کے بعد

مضمون نگار : قرۃ العین جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی اردو اصناف ادب میں ڈراما ایک مقبول صنف ہے۔ عالمی سطح پر جس کی تاریخ دو ہزار سال پرانی بتائی جاتی ہے۔ جس میں اس نے کئی ملکوں کا سفر کیا۔ طرح طرح کی زبانوں کا مزہ چکھا۔ رنگ برنگ پردوں اور اسٹیج کے عجیب عجیب مزید پڑھیں

شخصیات

آج مہدی حسن کا 92 واں یوم پیدائش ہے

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) مہدی حسن خان دنیائے موسیقی کیں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ان کے گارئے ہوئے نغمے آج تک ہر گلوکار گا کر اپنی شان بڑھانے کو خاص اہم سمجھتا ہے۔ مہدی حسن 1927ء میں راجستھان کے ایک گاؤںلُونا میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد اور چچا دُھرپد گائیکی کے ماہر تھے اور مہدی حسن کی ابتدائی تربیت مزید پڑھیں

نامور شاعر و نغمہ نگار حمایت علی شاعر کینڈا میں انتقال کر…

نام ور شاعر جناب حمایت علی شاعر آج کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں وفات پاگیے ہیں ۔ ان کی تدفین بھی ٹورنٹو میں ہوگی۔ تحریر از قلم: عقیل عباس جعفری👇جناب حمایت علی شاعر 14 جولائی 1926ء کو اورنگ آباد دکن میں پیدا ہوئے تھے، قیام پاکستان کے بعد انھوں نے کراچی میں سکونت اختیار کی مزید پڑھیں

کھیل

روس کا کرکٹ کو کھیل ماننے سے انکار

(سپورٹس رپورٹر) فٹبال کے بعد دنیا کا سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل کرکٹ ہے۔ لیکن حیران کن طور پر روس نے کرکٹ کو کھیل ہی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔روس کے تسلیم شدہ کھیلوں کی فہرست میں کرکٹ شامل ہی نہی ہے۔روس کی جانب سے سرکاری سطح پر جن کھیلوں کو مزید پڑھیں