پاکستانی شو سے بھارتی گلوکار آؤٹ

’’شان پاکستان‘‘ کے آرگنائزرز نے بھارتی حکومت اور بالی وڈ کو کرارا جواب دیتے ہوئے بھارتی گلوکاروں کو پاکستانی شو سے آؤٹ کردیا۔ بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد آئندہ ماہ لاہور میں ہونے والے شو ’’شان پاکستان‘‘ کی انتظامیہ نے بھارتی گلوکارہ ریکھا بھردواج، ہرش دیپ کور اور ویشال کے نام شو مزید پڑھیں

کلبھوشن کا پاسپورٹ جعلی،بھارتی وکیل کا عالمی عدالت میں اعتراف،قونصلر رسائی کی استدعا

جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی وکیل نے بھی پاسپورٹ کے جعلی ہونے کا اعتراف کر لیا اور کہا ہے اس پر سزائے موت نہیں ہو سکتی، ریلیف چاہتے ہیں، معاملہ سول عدالت کو بھجوا دیا جائے۔ کلبھوشن یادو کیس میں بھارت کو ہر لمحہ خفگی کا سامنا، ذلت مقدر بن گئی۔ بھارتی وکیل بوکھلا مزید پڑھیں

نوازشریف کی انجیو گرافی آسان نہیں،مریم

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ نوازشریف کی انجیو گرافی آسان معاملہ نہیں، سرجری کے دوران بیک اپ ہونا چاہئے، عدالتی فیصلے پر اللہ سے امید ہے کہ فیصلہ نوازشریف کے حق میں آئے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مزید پڑھیں

رجب طیب اردگان اور مہاتیر محمد آئندہ ماہ پاکستان آئینگے

پاکستان میں آئندہ ماہ اربوں ڈالرز کی مزید سرمایہ کاری کا امکان ہے، ترک صدر رجب طیب اردگان اور ملا ئیشین وزیراعظم مہاتیر محمد آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔ مارچ میں 2 بڑے مسلم ممالک کے سربراہان پاکستان کا دورہ کریں گے، و ز یر ا عظم عمران خان کی دعوت پر ترک صدر اور مزید پڑھیں

بہت ہی اچھا ہو اگرپاکستان ،بھارت تعلقات بہتر کرلیں ، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے انہوں نے پلوامہ واقعے پر بہت سی رپورٹس دیکھیں اور اس معاملے پر منا سب وقت پر ردعمل کا اظہار کیا جائیگا۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا اگر پاکستان اور بھارت ایک ساتھ چلتے ہیں تو جنوبی ایشیا کے دونوں ہمسایہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل ورلڈ کپ کی تیاری کا بہترین موقع ہے، فہیم اشرف

فہیم اشرف نے پی ایس ایل کو ورلڈکپ کی تیاری کا بہترین موقع قرار دیدیا۔ آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، سخت محنت کا صلہ ملنا شروع ہو گیا، میگا ایونٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے کیلیے پر عزم ہوں۔ خصوصی انٹرویو میں فہیم مزید پڑھیں

بھارتی ٹماٹر ایکسپورٹ پر 3 سال سے پابندی ،انڈین میڈیاکا واویلا جھوٹا نکلا

پاکستان کو ٹماٹر ایکسپورٹ نہ کرنے کا بھارتی میڈیاکا واویلا جھوٹا نکلا ،بھارتی ٹماٹر ایکسپورٹ پر 3 سال سے پابندی ہے کویت یو اے ای اور بحرین سمیت متعدد و دیگر ممالک نے بھی وائرس کے باعث بھارتی سبزیوںپر پابندی لگا رکھی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا پر پاکستان کو ٹماٹر ایکسپورٹ کرنے مزید پڑھیں

زعیم قادر ی نے( ن )لیگ میں واپسی کا اعلا ن کر دیا

مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما زعیم قادری پارٹی میں غیر مشروط طور پر واپس آگئے، منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں زعیم قادری نے بتایا کہ جذباتی پریس کانفرنس کرنے پر شرمندہ ہوں ، بوٹ پالش کرنے والی بات سیاسی کارکن کی عزت کے لیے کہی تھی ۔ زعیم قادری نے مزید مزید پڑھیں

امن کیلئے پاکستانی اقدامات قابل ستائش،مزید اقدام کی ضرورت،زلمے خلیل زاد

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے امن عمل کیلئے پاکستانی کوششوں کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان امن کیلئے اقدامات کررہا ہے، پاکستان کی جانب سے مزید بڑے اور عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ منگل کو امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغان میڈیا کو انٹرویو میں کہا مزید پڑھیں

,کلبھوشن کیس,بھارتی دلائل پرپاکستان کے جوابی دلائل

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت جاری ہے جس کے دوران اٹارنی جنرل منصور علی خان کے بعد پاکستان کے وکیل خاور قریشی دلائل دے رہے ہیں۔ بھارتی وکیل نے گزشتہ روز عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو سے متعلق دلائل دیے اور آج پاکستان کی جانب سے دلائل دیے مزید پڑھیں

بھارت نے حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں جواب دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو اس کا بھرپور جواب دیں گے، جنگ شروع کرنا تو اختیار میں ہے لیکن اس کو روکنا انسان کے اختیار میں نہیں ہوتا، بھارت کے پاس پلوامہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں تو دیں ہم اس پر مزید پڑھیں

شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے. ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر شہبازشریف کا نام عبوری فہرست میں ڈال دیا گیا ہے،فہرست میں شامل افراد کے 30 دن کیلئے بیرون ملک جانے پر مزید پڑھیں