فوربز انڈر 30فہرست 2019 ،9پاکستانی بھی جگہ بنانے میں کامیاب

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی کاروباری جریدے فوربز نے اپنی سالانہ 30انڈر 30 کی ایشیا کی فہرست جاری کردی۔رواں برس ادارے کی یہ چوتھی فہرست تھی، فوربز نے اس فہرست کا آغاز 2016 میں کیا تھا۔ایشیا کی جاری کی گئی فہرست میں مجموعی طور پر 300افراد کے نام شامل ہیں، جن میں 9 پاکستانی ہیں۔بین الاقوامی خبر مزید پڑھیں

تبدیلی لانے کادعوی مہنگائی کے سونامی میں تبدیل

اسلام آباد؍ کراچی (کامرس رپورٹر)مہنگائی کے سونامی نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ہر چیز 15فیصد مہنگی جبکہ یوٹیلٹی سٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں 50روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا گیا، نانبائیوں نے بھی روٹی کی قیمت میں اضافہ کا انتباہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول مزید پڑھیں

سانحہ النور مسجد، دہشتگرد کی آج پیشی، 50 افراد کے قتل کی چارج شیٹ تیار

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ پر حملہ کرنے والے مسلح دہشت گرد پر50افراد کے قتل اور39افراد کوقتل کرنے کی کوشش کے الزامات عائد کردیے گئے ہیں۔ جرم ثابت ہونے پر دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نیوزی لینڈ کی تاریخ کا پہلا شخص ہوگا جسے عمر قید کی سزا دی جائے گی۔نیوزی لینڈ کی پولیس مزید پڑھیں

پاکستان کے اندر کارروائی کیلئے مودی نے فورسز کو اختیار دیدیا، بھارتی ٹی وی کا دعویٰ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم مودی نے پاکستان کیخلاف جنگ کی تیاری کے حوالے سے وزارت دفاع کے اجلاس میں شرکت کی، جس میں مشیر قومی سلامتی اجیت ڈول بھی موجود تھے۔انڈیا ٹی وی کے مطابق اجلاس میں کابینہ کی سکیورٹی کمیٹی نے پاکستان سے متعلق مستقبل کی حکمت عملی پر بات کی، اس موقع مزید پڑھیں

امریکہ ہر صورت مسعود اظہر پر پابندی کیلئے بضد ، چین بھی مخالفت پر ڈٹ گیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کیلئے تمام تر دستیاب راستوں کے استعمال کرنے کا عندیہ دیا ہے تو دوسری جانب چین نے بھی واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اس رویے سے جنوبی ایشیا میں پہلے سے کشیدہ صورتحال مزید پیچیدہ ہوجائے گی۔ بین مزید پڑھیں

سابق ملکہ حسن 20 ویں سالگرہ سے قبل ہارٹ اٹیک سے چل بسیں

میونخ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق مس ٹین یونیورس اپنی 20 ویں سالگرہ سے ایک دن قبل ہارٹ اٹیک کا شکار ہوکر چل بسیں۔نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی لوٹی وان در زی آسٹریا کے ایک سیاحتی مقام میں اپنے خاندان کے ساتھ سالگرہ منانے کے لیے موجود تھیں، جہاں اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد وہ ہفتے مزید پڑھیں

پی ایس ایل،انٹرنیشنل کھلاڑی بریانی کے دیوانے نکلے

کراچی(آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی پاکستانی بریانی کھا کر اس کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ۔پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن اسلام آبادیونائیٹڈکے فاسٹ بالر رومان رئیس کی جانب سے ساتھی کرکٹرز کو بریانی کی دعوت دی گئی،کراچی کے مقامی ہوٹل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کو بریانی پیش کی مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 49 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

کراچی(سٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے پاکستان میں ہونیوالے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 49 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان فخر زمان نے ٹا س جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

پاکستان میں خود کو دنیا میں سب سے زیادہ محفو ظ سمجھ رہا ہوں ، وین پارنیل

کراچی ( سٹاف رپورٹر)جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر وین پارنیل نے کہا ہے وہ پاکستان میں اپنے آپ کو دنیا میں سب سے زیادہ محفوظ سمجھ ر ہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہی دیے گئے اپنے انٹرویو میں وین پارنیل کا کہنا مزید پڑھیں

پی ایس ایل فور ،پہلے میچ کی پہلی وکٹ، پہلا کیچ، چوکا، چھکا اور نصف سنچری

لاہور قلندر،اسلام آباد یونائٹیڈ میں ، حارث نے کیچ پکڑا ، شاہین آفریدی نے پہلی وکٹ لی میچ کا پہلا چوکا سالٹ اور پہلاچھکا کیمرون ڈ یلپورٹ نے لگا یا اورپہلی نصف سنچری بھی بنائی کراچی (سٹاف رپورٹر )پی ایس ایل 4 کا کراچی میں آغاز ،لاہور قلندر کے شاہین آفریدی نے پہلی بال پر مزید پڑھیں

پاکستان کاخطرناک چینی میزائل پی ایل 15اپنے تھنڈ رطیاروں میں نصب کرنے کا فیصلہ

میزائل ماک 4کی رفتارسے 150کلومیٹر تک فضا میں انتہائی درستگی سے نشانہ بنا سکتاہے ،دشمن کا کوئی حفاظتی نظام اسے نہیں روک سکتا پاکستان اس میزائل کو تھنڈر کے بلاک 3میں استعمال کا خواہشمند تھا لیکن اب موجود تھنڈر طیاروں میں بھی نصب کیا جائے گا،ذرائع اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پاکستان نے چین سے طاقتور ترین ائیر مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ کاپاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش، عمران خان ،مودی کو خط

پاکستان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کاخیر مقدم ،یہ قدم مذاکرات اور امن کا راستہ کھولنے کا باعث بنے گا مسئلہ کشمیرحل کئے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا، یورپی پارلیمنٹ اپناکردار ادا کرنے کو تیار ہے،40ارکان کا دستخط شدہ خط لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک بھارت کشیدگی پر یورپی پارلیمنٹ نے تشویش کا مزید پڑھیں