سرکاری کمپنی پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے عراق میں گیس کی تلاش کے لیے کنویں کی کھدائی شروع کردی

آئل اور گیس سیکٹر میں حکومتی اصلاحات کی وجہ سے جلد مثبت اثرات بھی آنا شروع ہو جاہیں گے غلام سرور خان اسلام آباد/بغداد(کامرس رپورٹر)پی پی ایل بیرون ملک تیل وگیس تلاش کرنے والی پاکستان کی پہلی کمپنی بن گئی۔ اس کامیابی کی وجہ سے پی پی ایل کا نشان عالمی انرجی نقشے پر واضح مزید پڑھیں

عمران خان کا حشر مشرف جیسا ہو گا،بلاول بھٹو

کراچی(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ احتساب پر کوئی اعتراض نہیں ہے مگر احتساب سب کا ہونا چاہیے ،نیب کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، سابق آفیسر اسدمنیر کے ساتھ جو نیب نے کیا اس پر چیف جسٹس نے بھی نوٹس لیا ہے اسلام آباد میں نیب میں پیشی مزید پڑھیں

بھارتی پروفیسر نے انڈین ایئر فورس کو کھری کھری سنادیں

سٹاک ہوم ( مانیٹر نگ ڈیسک) سویڈن میں مقیم بھارتی پروفیسر اشوک سوائیں نے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کے دعووں پر بھارتی میڈیا، مودی سرکار اور انڈین ایئر فورس کو خوب آڑھے ہاتھوں لیا ہے۔سویڈن میں مقیم بھارتی دانشور پروفیسر اشوک سوائیں نے امریکن گنتی میں پاکستان کے تمام ایف 16 طیاروں مزید پڑھیں

مکمل فٹنس حاصل کرکے ورلڈ کپ میں شرکت یقینی بنائوں گا:محمد حفیظ

کراچی (سپورٹس رپورٹر ) قومی آل رآنڈر محمد حفیظ ورلڈ کپ سے قبل فٹنس کی بحالی کیلئے پرعزم ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ اپریل کے وسط میں ٹریننگ شروع کر کے میگا ایونٹ میں شرکت یقینی بنا لیں گے۔واضح رہے کہ محمد حفیظ کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کی مانچسٹر میں دوسری سرجری مزید پڑھیں

فوربز انڈر 30فہرست 2019 ،9پاکستانی بھی جگہ بنانے میں کامیاب

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی کاروباری جریدے فوربز نے اپنی سالانہ 30انڈر 30 کی ایشیا کی فہرست جاری کردی۔رواں برس ادارے کی یہ چوتھی فہرست تھی، فوربز نے اس فہرست کا آغاز 2016 میں کیا تھا۔ایشیا کی جاری کی گئی فہرست میں مجموعی طور پر 300افراد کے نام شامل ہیں، جن میں 9 پاکستانی ہیں۔بین الاقوامی خبر مزید پڑھیں

پاکستان کے اندر کارروائی کیلئے مودی نے فورسز کو اختیار دیدیا، بھارتی ٹی وی کا دعویٰ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم مودی نے پاکستان کیخلاف جنگ کی تیاری کے حوالے سے وزارت دفاع کے اجلاس میں شرکت کی، جس میں مشیر قومی سلامتی اجیت ڈول بھی موجود تھے۔انڈیا ٹی وی کے مطابق اجلاس میں کابینہ کی سکیورٹی کمیٹی نے پاکستان سے متعلق مستقبل کی حکمت عملی پر بات کی، اس موقع مزید پڑھیں

عوام تیار ہوجائیں حکمرانوں کو گھربھیجنے کے وقت آگیا ، زرداری

گڑھی خدا بخش (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے حکمرانوں کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیاہے انہوں نے کہا کہ عوام تیار ہوجائیں ،حکمرانوں کو ایوانوں سے نکالنے اور انہیں گھر بھیجنے کا وقت آ گیا ہے، بہت جلد ان کو گھر بھیجنے کی تحریک چلائیں مزید پڑھیں

فیس بک کے بند کردہ اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیرانتظام نہیں،سکیورٹی ذرائع

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا اکاؤنٹس بند کرنے کے معاملے پر فیس بک انتظامیہ سے رابطہ ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بند کیے گئے فیس بک اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیرانتظام نہیں اور ان اکاؤنٹس کو آئی ایس پی مزید پڑھیں

نیویارک میں پاکستانی شہری قتل

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) نیو یارک ریاست کے بلائی شہر بنگ ہیمٹن میں سوات سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی شکیل خان کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر بیدردی سے قتل کردیا گیا مقتول کی نماز جنازہ بروکلین کی معروف مکی مسجد میں پڑھانے کے بعد میت پاکستان روانہ کردی گئی ، نماز جنازہ میں قائم مقام مزید پڑھیں

بہاولپورسے2 دہشتگرد گرفتار

بہاولپور (مانیٹر نگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی فورس نے بہاولپور میں خفیہ کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں حکمت شاہ اور احمد رضا شامل ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ دونوں دہشت گردوں کو خفیہ اطلاع پر بہاولپور کے علاقہ صدر سے مزید پڑھیں

13 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1633ء اطالیہ کے سائنسدان گیلیلو گلیلی روم پہنچے جہاں انہیں اپنے اس نظریے پر کہ سورج زمین کے گرد نہیں، زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے پرعدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا، عدالتی کارروائی کے دوران گیلیلو نے اپنا نظریہ واپس لے لیا 1695ء امریکا میں پہلا عوامی مدرسہ قائم ہوا۔ 1668ء ہسپانیہ مزید پڑھیں

10 ہزارسے زائد پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خود کو افغانی ظاہر کرنے والے 10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک کردیئے۔ ان افراد نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے مہاجرین سے وطن واپسی پروگرام کے تحت 400 ڈالر فی کس کے حساب سے رقوم بھی وصول کی تھیں۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں