عمران خان کو 5 سال پورا کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

اسد عمرنے خود استعفی دیا جبکہ کابینہ سے صرف ایک وزیر کو نکالا گیا، کپتان کا فیصلہ بہرحال درست ہے اسد عمرکے پاس جا کردرخواست کروں گا کہ وہ کابینہ کا حصہ رہیں پورٹ فولیوکی کوئی حیثیت نہیں لاہور(مانیٹرنگ، صباح نیوز، وائس آف ایشیا)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اورنوازشریف کا مزید پڑھیں

20 اپریل کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 899 قبل مسیح۔ چینی مؤرخین اور تاریخ نگاروں نے سورج گرہن کا تذکرہ کیا ہے۔ 1745ء۔ فرانسیسی طبیب اور معالجاتی نفسیات کا بانی فلپ پائنل پیدا ہوا۔ 1862ء۔ لوئیس پاسچر اور کلاؤڈے برناڈ نے پاسچرائزیشن کی پہلی جانچ مکمل کی۔ انھوں نے ثابت کیا کہ حرارت دینے سے جراثیم کی افزائش کو روکا جا مزید پڑھیں

ضلع راولپنڈی کے غوری بلاک سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت

کنویں سے یومیہ 372بیرل تیل نکل رہا ہے، تیل کا ذخیرہ ماری پیٹرولیم کمپنی نے دریافت کیا،اعلامیہ راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)تیل کا نیا ذخیرہ ضلع راولپنڈی کے غوری بلاک سے دریافت کر لیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق تیل کا ذخیرہ ضلع راولپنڈی کے غوری بلاک سے دریافت ہوا، ابتدائی نتائج کے مطابق کنویں سے یومیہ 372بیرل تیل نکل مزید پڑھیں

ناجائز اسلحہ سمیت 3 افراد گرفتار، مقدمہ درج

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مشتاق چوک بابا فرید کالونی چھاپہ مار کر ہوائی فائرنگ والے تین افراد پکڑ لئے جن میں چک615گ ب سرور کا چک مزید پڑھیں

ریال و درہم کمانے والوں کی قربانیاں

عزیز اعظمی اصلاحی اسرولی سرائمیر تعلیم سے زیادہ پیسہ اور کتاب سے زیادہ پاسپورٹ کی اہمیت رکھنے والی ہماری سوچ اور روایت کے مطابق ابا نے بھی پڑھائی چھوڑ کر پاسپورٹ بنوایا اور ریال و درہم سے گھر کی تقدیر بدلنے کا خواب سجائے سعودی عرب چلے گئے، اس میں کوئی شک نہیں کہ ریال مزید پڑھیں

سکیورٹی کے نام پر موبائل سروس بندش کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا

عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سکیورٹی کے نام پر موبائل سروس بندش کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے۔جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کی پی ٹی اے ک طرف سے مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت ملک کو معاشی مسائل سے نکالنے کیلئے نیک نیتی سے کام کر رہی ہے، تاجر تعاون کریں: چودھری پرویزالٰہی

قائم مقام گورنر سے پاکستان ٹریڈرز الائنس کے وفد کی ملاقات، تاجر برادری کو اپنے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز لاہور (جنرل رپورٹر) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان ٹریڈرز الائنس کے 40 رکنی وفد نے مرکزی صدر محمد علی میاں اور صدر لاہور ناصر حمید خان کی قیادت میں مزید پڑھیں

عمران خان کا حشر مشرف جیسا ہو گا،بلاول بھٹو

کراچی(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ احتساب پر کوئی اعتراض نہیں ہے مگر احتساب سب کا ہونا چاہیے ،نیب کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، سابق آفیسر اسدمنیر کے ساتھ جو نیب نے کیا اس پر چیف جسٹس نے بھی نوٹس لیا ہے اسلام آباد میں نیب میں پیشی مزید پڑھیں

بھارتی پروفیسر نے انڈین ایئر فورس کو کھری کھری سنادیں

سٹاک ہوم ( مانیٹر نگ ڈیسک) سویڈن میں مقیم بھارتی پروفیسر اشوک سوائیں نے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کے دعووں پر بھارتی میڈیا، مودی سرکار اور انڈین ایئر فورس کو خوب آڑھے ہاتھوں لیا ہے۔سویڈن میں مقیم بھارتی دانشور پروفیسر اشوک سوائیں نے امریکن گنتی میں پاکستان کے تمام ایف 16 طیاروں مزید پڑھیں

مکمل فٹنس حاصل کرکے ورلڈ کپ میں شرکت یقینی بنائوں گا:محمد حفیظ

کراچی (سپورٹس رپورٹر ) قومی آل رآنڈر محمد حفیظ ورلڈ کپ سے قبل فٹنس کی بحالی کیلئے پرعزم ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ اپریل کے وسط میں ٹریننگ شروع کر کے میگا ایونٹ میں شرکت یقینی بنا لیں گے۔واضح رہے کہ محمد حفیظ کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کی مانچسٹر میں دوسری سرجری مزید پڑھیں

نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا فل لوڈ969 میگاواٹ پر کامیاب ریجیکشن ٹیسٹ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے الحمداللہ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا فل لوڈ969 میگاواٹ پر ریجیکشن ٹیسٹ کامیابی سے نیشنل گرڈ پر کیا گیا، پورا سسٹم مکمل نارمل رہا۔جمعرات کو اس ضمن میں عمر ایو ب خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹوئٹ مزید پڑھیں

فوربز انڈر 30فہرست 2019 ،9پاکستانی بھی جگہ بنانے میں کامیاب

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی کاروباری جریدے فوربز نے اپنی سالانہ 30انڈر 30 کی ایشیا کی فہرست جاری کردی۔رواں برس ادارے کی یہ چوتھی فہرست تھی، فوربز نے اس فہرست کا آغاز 2016 میں کیا تھا۔ایشیا کی جاری کی گئی فہرست میں مجموعی طور پر 300افراد کے نام شامل ہیں، جن میں 9 پاکستانی ہیں۔بین الاقوامی خبر مزید پڑھیں