شہد کی مکھیاں بھی حساب داں ہوتی ہیں

شہد کی مکھیوں کی غیرمعمولی مہارت اور ذہانت کے سبھی قائل ہیں اب ماہرین نے کہا ہے کہ شہد کی مکھیاں بنیادی جمع و تفریق کرسکتی ہیں اور یوں ہم اس ننھی مخلوق کو حساب داں ضرور کہہ سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کی آر ایم آئی ٹی اور فرانس کی تولوز یونیورسٹی کے ماہر ین نے مزید پڑھیں

ایزی اردو، پشتو اور سندھی کے نام سے جدید ایپلی کیشن کا اجرا

ایزی اردو ، پشتو اور سندھی کے نام سے جدید ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا گیا۔ پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز سوفٹ ویئر کمپنی نے ایزی اردو ، پشتو اور سندھی کے نام سے جدید ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا جو پلے اسٹور پر مفت دستیاب ہوگی۔ کراچی پریس کلب میں پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ مزید پڑھیں

نمونیا کی شناخت میں مدد کرنے والی اسمارٹ اسٹیتھو اسکوپ

امریکی ماہرین نے مصنوعی ذہانت کے بل پر نمونیا کی پیشگوئی کرنیوالی ایسی اسٹیتھو اسکوپ بنائی ہے جو اس جا ن لیوا مرض کی بڑی حد تک پیشگوئی کرسکتی ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کی ذیلی کمپنی سوناووی لیبس نے 1800 سے اب تک کبھی نہ بدلنے والی اسٹیتھواسکوپ کو ایک نیا روپ دے کر اسے مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش

روس کا بنایا ہوا انتونوف نامی جہاز دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز ہے جس کا نام نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہے، اس طیارے کو پہلی بار کمرشل استعمال کیلئے مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا۔ انتونوف ہوائی جہاز کا وزن 600 ٹن ہے جسے 1988 میں تیار مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ای او بی آئی کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ای او بی آئی کے خصوصی آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ نے آڈیٹر جنرل کو ہدایت جاری کر دیں، آڈٹ پیپلز پارٹی کے پانچ سالہ دور 2008سے 2013تک آڈٹ کیا گا۔

ایک اور ڈیڈ لائن ختم،علیمہ خان ٹیکس جرمانہ جمع نہ کراسکیں

ایک اور ڈیڈ لائن گزر گئی، وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ٹیکس جرمانہ جمع نہ کرایا، 2کروڑ 21لاکھ روپے کی بقایا رقم جمع کرانے کیلئے 7 فروری کی مہلت دی گئی تھی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق علیمہ خان نے دبئی میں 28لاکھ 78ہزار درہم سے زائد مالیت کا فلیٹ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں گیس لیکیج،دم گھٹنے سے باپ 3 بچوں سمیت جاں بحق

کوئٹہ میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث 3 بچے اور باپ جاں حق ہو گیا، معجزانہ طور پر بچ جانے والی ماں اور بچی کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں اندوہناک واقع پیش آیا، شدید سردی سے بچنے کیلئے ماں نے گیس سلنڈر مزید پڑھیں

رینٹل پاور کیس,پاکستان کیخلاف 86کروڑ ڈالر ہرجانے کا فیصلہ معطل

عالمی عدالت نے پاکستان کیخلاف ترکش رینٹل پاورپلانٹ کے حق میں دیا فیصلہ معطل کرتے ہوئے دوبارہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی ، سرمایہ کاری سے متعلق فیصلوں کیلئے عالمی ٹریبونل، انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹ نے ترک کمپنی کارکے کی طرف مزید پڑھیں

افغان امن معاہدہ,پاکستانی مفادات کومقدم رکھیں گے،امریکہ کی یقین دہانی

امریکا نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ افغان تنازع کے حل کے سلسلے میں مستقبل میں افغانستان میں کسی بھی قسم کا معاہدہ ہونے کی صورت میں پاکستان کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ جمعہ کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں ہفتے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے مزید پڑھیں

امریکا اسرائیل سے محدود پیمانے پردفاعی نظام آئرن ڈوم خرید ے گا

امریکی فوج نے کہاہے کہ وہ اسرائیل سے اس کا تیار کردہ دفاعی نظام آئرن ڈوم محدود پیمانے پر خرید کرے گی۔ وہ اپنی طویل المدت دفاعی ضروریات کا اندازہ لگانے کی کوشش کررہی ہے۔ فی الحال اسرائیل سے اس کا دفاعی نظام محدود پیمانے پر خرید کیا جائیگا۔ خیال رہے کہ اسرائیل ک تیار مزید پڑھیں