
ڈاکٹر فیاض احمد علیگ اسسٹنٹ پروفیسر ابن سینا طبیہ کالج بیناپارہ اعظم گڈھ اے دل یہ روز روز کی آہ و فغاں سے ہم بیزار ہو چکے ہیں تری داستاں سے ہم پل میں غبار راہ کی صورت بکھر گئے پیچھے جو رہ گئے تھے ذرا کارواں سے ہم دنیا سمجھ رہی ہے گنہگار جب مزید پڑھیں