
پلواما خود کش حملے پرگہری تشویش ، دنیا کے کسی بھی حصے میں پرتشدد کارروائی کی ہمیشہ مذمت کی، دفتر خارجہ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں خود کش حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑنے پر سخت مذمت کرتے ہوئے الزام کو مسترد کردیا۔دفترخارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں خود کش مزید پڑھیں