پنجاب میں بارشوں سے پونے 7لاکھ ایکڑ فصلیں متاثر،8ارب کی صرف گندم تباہ

لاہور (سٹاف رہورٹر ) پنجاب میں بارشوں سے پونے 7لاکھ ایکڑ پر کاشت فصلیں متاثر ہوئیں ، بارشوں سے 5 لاکھ 65 ہزار ایکڑ پر کھڑی گندم کی فصل تباہ ہوگئی،جھنگ،خانیوال،ڈی جی خان اور چکوال میں گندم کی فصل سو فیصد متاثر ہوئی،کل پانچ ہزار دو سو بائیس دیہاتوں میں مقیم کاشکاروں کی فصلیں متاثر مزید پڑھیں

حکومت کامہلک بیماریوں میں مبتلا افراد کیلئے نوازشریف دور کا ’’وزیراعظم پروگرام‘‘ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)وفاقی حکومت نے مہلک بیماریوں میں مبتلا مستحق افراد کے علاج کیلئے نوازشریف دور حکومت میں شروع کئے گئے وزیراعظم ہیلتھ پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کو وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے آگاہ کیا کہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

شب برات آ ج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

اسلام آ با د (سٹاف رپورٹر) شب برات آ ج ہفتہ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی، احترام میں روزہ بھی رکھا جائے گا،اس سلسلے میں مساجد میں شب بیداری ہو گی اور مسلمان نوافل ادا کریں گے۔ مساجد اور گھروں میںذکر حمد و نعت کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ اس موقع مزید پڑھیں

مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی ,الیکشن کمیشن نے جنرلآبزرور کو معطل کر دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی کیلئے الیکشن کمیشن نے اڈیشہ کے جنرل آبزرور کو معطل کردیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نریندرمودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے پر اڈیشہ کے جنرل آبزرور کو معطل کر دیا ہے ۔ دوسری جانب کانگریس نے مزید پڑھیں

بھارت,کانگریس رہنما ہاردک پٹیل کو شہری نے تھپڑ رسید کر دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست گجرات میں کانگریس رہنما ہاردک پٹیل کو ایک شخص نے تھپڑ ماردیا، واقعے کیخلاف پولیس میں رپورٹ درج کرادی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خطاب کے دوران ایک شخص اچانک اسٹیج پر آیا اورہارد ک پٹیل کو تھپڑ ماردیا۔تھپڑ مارنیوالے نامعلوم شخص کو پولیس کے حوالے کردیا گیا مزید پڑھیں

ڈینیل پرل کے قتل میں ملوث 2دہشتگرد مانسہرہ سے گرفتار

مانسہرہ(کرائم رپورٹر) سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مانسہرہ کے علاقے چھتر پلین میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گرد عظیم جان کراچی، سوات اور شانگلہ میں ٹی ٹی پی کا سرگرم رکن، امریکی صحافی ڈینئل پرل کے اغوا اور قتل میں بھی ملوث تھا۔ مزید پڑھیں

20 اپریل کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 899 قبل مسیح۔ چینی مؤرخین اور تاریخ نگاروں نے سورج گرہن کا تذکرہ کیا ہے۔ 1745ء۔ فرانسیسی طبیب اور معالجاتی نفسیات کا بانی فلپ پائنل پیدا ہوا۔ 1862ء۔ لوئیس پاسچر اور کلاؤڈے برناڈ نے پاسچرائزیشن کی پہلی جانچ مکمل کی۔ انھوں نے ثابت کیا کہ حرارت دینے سے جراثیم کی افزائش کو روکا جا مزید پڑھیں

زرداری کی مبینہ کمپنی کا فرنٹ مین جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف علی زرداری کی مبینہ فرنٹ کمپنی ٹریکام کے گرفتار جنرل منیجر سلیم فیصل کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالہ کر دیا۔ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ سلیم فیصل جعلی بینک اکائونٹس مزید پڑھیں

پولیو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)قومی انسداد پولیو پروگرام نے ملک کے 12 بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، وائرس کی موجودگی کے بعد پولیو ویکسی نیشن کی عمر کی حد بھی بڑھا کر 10 سال کردی گئی،تفصیلات کے مطابق قومی انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

سجل علی کی کینیڈا میں سیر و تفریح،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل سجل علی اپنی قریبی دوست سعدیہ غفار کے ہمراہ چھٹیاں منانے کی غرض سے کینیڈا پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مختلف تفریحی مقامات پر وقت گزار رہی ہیں اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہیں۔ سجل علی ڈرامہ سیریل ’’آنگن‘‘ میں اپنی پرفارمنس سے ناظرین کے دلوں میں تو مزید پڑھیں

ڈیویلیئرز آئی پی ایل میں لاہور قلندرز کا بیگ استعمال کرنے لگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)رائل چیلنجرز بنگلور کے بلے باز اے بی ڈیویلیئرز کی پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کا بیگ استعمال کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز رائل چیلجرز بنگلور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مایہ ناز بلے باز ا ے بی ڈیویلیئرز کی مزید پڑھیں

بھارتی سازش ناکام،ٹین سپورٹس پاکستان میں ورلڈکپ نشریات دکھائے گا

ممبئی( سپورٹس رپورٹر)بھارت کی سازش ناکام، 10 سپورٹس نے پاکستان میں عالمی کپ کے میچز نشر کرنے کا اعلان کردیا، گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ نجی سپورٹس چینل پاکستان میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2019کے میچز نشر نہیں کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سپورٹس کی دنیا کے بڑے چینل 10 سپورٹس مزید پڑھیں