تھرکول سے بجلی کی پیداوار شروع، 330میگا واٹ نیشنل گرڈ سسٹم میں شامل

تھرپارکر(صرف اردو ڈاٹ کام ) تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی،330میگا واٹ پاور پلانٹ سے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی جاری ،نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی کے موقع پر تھر کول اتھارٹی کے ملازمین نے ایک دوسرے سے گلے مل کر مبارکبادیں دیںاور جشن منایا۔ ترجمان اینگرو کول مائنز کمپنی کے مزید پڑھیں

ہمارے صبر کے بندھ ٹوٹ گئے تو پاکستان کیلئے بڑی مشکل ہو گی،بھارتی وزیر دفاع

نئی دہلی(صرف اردو ڈاٹ کام) بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے راجوری میں لائن آف کنٹرول پر فوجی کی ہلاکت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہندوستان کے صبر کا امتحان نہ لے اور اگر ہمارے صبر کے بندھ ٹوٹ گئے تو پاکستان کے لئے بڑی مشکل پیدا ہو سکتی ہے بھارتی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ،پارلیمینٹ میں تلاوت کلام پاک سے کارروائی کا آغاز

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی ) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے کہاہے کہ مساجد پر حملہ کرنے والے شخص کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی، شہرت کا بھوکاحملہ آوردہشت گرد، مجرم اورانتہا پسند ہے، میں اس کا نام ہرگز نہیں لوں گی، لواحقین جنازے جہاں بھی لے جانا چاہیں اخراجات حکومت ادا مزید پڑھیں

بھارت کی سی آر پی فورسزپرمائو نوازوں کا حملہ ، ایک ہلاک ،5زخمی

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں آئی ای ڈی دھماکے میںبھارت کی ریزرو فورس (سی آر پی ایف)کا ایک جوان ہلا ک اور 5 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دانتی واڑا کے علاقے ارون پور میں ریزو فورس کی 231 ویں بٹالین اور ریاستی پولیس کا یونٹ گشت مزید پڑھیں

قوم جلد عافیہ صدیقی کے حوالے سے خوشخبری سنے گی، علی محمد خان

گوجرانوالہ (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ قوم جلد عافیہ صدیقی کے حوالے سے خوشخبری سنے گی۔ گوجرانوالہ میں وزیراعظم شکایت ونگ کو موصول شدہ شکایات و درخواستوں پر کمشنر آفس میں کھلی کچہری ہوئی جس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے بھی شرکت مزید پڑھیں

چین پاکستان وزرائے خارجہ اسٹریٹیجک مذاکرات آج ہونگے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین و پاکستان وزرائے خارجہ کی سطح پر اسٹریٹیجک مذاکرات آج بروزمنگل بیجنگ میں ہونگے، دونوں وزرائے خارجہ کے مابین پاک چین تعلقات ،مشترکہ تحفظات، مشترکہ مفادات اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر گفتگو ہو گی جبکہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بارے بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا، مسعود اظہرکے بارے میں چین مزید پڑھیں

آسٹریلیوی دہشت گرد برینٹین کا خود مقدمہ لڑنے کا فیصلہ

ولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں جمعہ کے روز کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد میں فائرنگ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر نیوالے سفید فام دہشت گردبرینٹن ٹیرینٹ نے عدا لت کی طرف سے مقرر کیے گئے اپنی وکیل کو ہٹا دیا ہے اور کہا ہے کہ آئندہ وہ مقدمے میں اپنا دفاع خود مزید پڑھیں

فیملی افراد کی نواز شریف سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں،شہباز گل

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے خاندان کے افراد کی نواز شریف سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں ، مریم نواز آج ( منگل) آ جائیں جیل مینوئل کے مطابق ان کی ملاقات کرا دی جائے گی ،وزیر اعظم عمران خان اراکین اسمبلی مزید پڑھیں

اسلام آباد کا ایٹمی پروگرام دہشتگردوں کے ہاتھ لگ سکتا ہے ،امریکی وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خدشہ ظاہر کیا ہے پاکستان کا ایٹمی پروگرام دہشت گردوں کے ہاتھ لگ سکتا ہے انہوں نے یہ بیان ویڈیو لنک کے ذریعے واشنگٹن کے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا۔ وہ امریکی وزارت خارجہ کی ایک کانفرنس کا افتتاح کرنے کیلئے کینساس کی مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ ،کیوی فٹسل ٹیم کے گول کیپر بھی شہداء میں شامل

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعہ کے شہداء میں شامل ہیں ۔ نیوزی لینڈ کی فٹبال ایسوسی ایشن نے بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں عطا الیان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔عطا الیان نیوزی مزید پڑھیں

راجوڑی سیکٹر، بھارتی فوج کو سیز فائر کی خلاف ورزی پرپاکستان کا منہ توڑ جوا ب

راجوڑی(نامہ نگار)لائن آف کنٹرول کے راجوڑی سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ایک بھا ر تی فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔بھارتی خبررساں ادارے آئی اے این ایس نے فوجی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے لائن آ ف کنٹرول کے ڈسٹرکٹ راجوڑی سندربانی سیکٹر کے مزید پڑھیں

نوازشریف کی درخواست ضمانت پر آج سماعت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ میںسابق وزیراعظم ،قائد مسلم لیگ (ن) نوازشریف کی درخواست ضمانت پر سما عت آج ہو گئی جبکہ اس موقع پر احاطہ عدالت میں بغیر انٹری پاس کے داخلہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا،بینچ میں مزید پڑھیں